مریم سے کہا مشورہ کریں پی آئی اے بھی خرید سکتی ہیں، نئی ائیرلائن قائم کرلیں، ائیرپنجاب کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سے براہ راست نیویارک جائے: سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے امریکا میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریم نے مجھ سےمشورہ کیا پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کو خرید لیں اور ایک برینڈ نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نے مجھ سےمشورہ کیا پی آئی اے کو خرید لیں اور ایک برینڈ نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں، نئے جہاز لائیں اور برینڈ نیو ائیرلائن پاکستان کو ہم دیتے ہیں، اسے ائیرپنجاب کانام دیتے ہیں۔پی آئی اےکی خریداری کیلئے واحد بولی دہندہ کمپنی نےکتنی رقم کی پیشکش کی؟ ایک اور سوال پر نواز شریف نے کہا کہ مجھے نہ چھیڑیں، بہت صبر سے کام لیا ہے۔ نواز شریف نے اس موقعے پر مشہور مصرع بھی سنایا کہ بیٹھے ہیں ہم تہیہ ء طوفاں کیے ہوئے۔
خیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ نے وفاقی وزیر نجکاری کو خط لکھا تھا اور کہاکہ خیبرپحتونخوا حکومت بلیو ورلڈ کنسورشیم کی 10 ارب کی بولی سے زیادہ کی بولی دینے کیلئے تیار ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے، عامر ڈوگرکا دعویٰسیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا ہم بائیکاٹ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما
Baca lebih lajut »
سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »
رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »
عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرلامریکا کے ساتھ پریزنر ٹرانسفر ایگریمنٹ (پی ٹی اے) کا پرپوزل شیئر کر دیا ہے، نمائندہ وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »
لندن احتجاج، وزیرداخلہ کے شہریت منسوخی کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعملپی ٹی آئی نے محسن نقوی کو وائسرے کا خطاب دے دیا، بیان دینے سے پہلے وکیل سے مشورہ کرنے کی بھی تجویز
Baca lebih lajut »