پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

Indonesia Berita Berita

پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا، پاک فوج کے سربراہ نے 14 ملکوں کی جاری مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ کا مشاہدہ کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کے دورے میں آرمی چیف کو ’’انڈس شیلڈ‘‘ مشقوں کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر مشقوں کے کامیاب انعقاد میں ایئرچیف کا کردار قابل فخر رہا ہے۔ پاک فضائیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کے لیے پُرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف کی جانب سے مشق میں 14 ممالک کی بھرپور شرکت کو بھی سراہا۔ جدید فضائی جنگ کےپس منظرمیں مشق مستقبل میں معاون ثابت ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیفپاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا، پاک فوج کے سربراہ نے 14 ملکوں کی جاری مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ کا مشاہدہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برنپاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برنچھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے میچ بولرز کے لیے چیلنج ہوگا، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
Baca lebih lajut »

نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعنواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعسرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، عدالت تک پہنچنے کے لیے گرفتاری سے روکا جائے ، نواز شریف
Baca lebih lajut »

’مکی آرتھر انضمام کے سامنے بچہ ہے‘’مکی آرتھر انضمام کے سامنے بچہ ہے‘قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان اختلاف کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:28:35