نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Indonesia Berita Berita

نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، عدالت تک پہنچنے کے لیے گرفتاری سے روکا جائے ، نواز شریف

ورلڈکپ؛ افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان کا اسرائیلی جنگی جرائم پر اظہار مذمت، اسپتال پر حملہ غیر انسانی فعل قرارایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم قرارایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کی پابندی عائدمبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحقملالہ بھی غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے خوفزدہ، پرزور مذمتپاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت...

نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ سرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں عدالت تک پہنچنے کے لیے گرفتاری سے روکا جائے۔ نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو اسپیشل فلائٹ سے اسلام آباد پہنچیں گے، عدالت تک پہنچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔آؤٹ ہونے پر غصہ، آئی سی سی نے افغان اوپنر کی سرزنش کردیغزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدغزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک کی شدید مذمت

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گینواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گینواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکاننواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکانمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست آج دائر ہونے کا امکان ہے، نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی، قائد ن لیگ کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے...
Baca lebih lajut »

' عدالت پہنچنے تک گرفتاری سے روکا جائے'، نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، عدالت...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان،ایئر پورٹ پر ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔درخواستوں میں نواز شریف کو ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائے گی اور سرینڈر کرنے کے لیے ہائی کورٹ آنے کی پروٹیکشن مانگی جائے گی۔ 'جنگ ' کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلینواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکلاء العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ وکلاء کی جانب سے 48 گھنٹے میں درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز میں نواز...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-02 23:36:51