اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اورایون فیلڈریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی۔خیال رہے نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں ، احتساب عدالت نے ایون فیلڈریفرنس میں نواز شریف کو 10سال قید اور 80لا کھ پاؤنڈ کی سزا اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7سال قید کی سزا سنائی تھی۔
نواز شریف کو 10سال کیلئے عوامی عہدے کیلئےبھی نااہل قراردیاگیاتھا ، بعد ازاں اسلام آبادہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کی تھی اور لندن میں قیام طویل ہونےپراسلام آباد ہائیکورٹ نے جون2021 میں نواز شریف کی اپیلیں خارج کردی تھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیلاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر جلسے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔