’مکی آرتھر انضمام کے سامنے بچہ ہے‘

Indonesia Berita Berita

’مکی آرتھر انضمام کے سامنے بچہ ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان اختلاف کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔

انضمام الحق سے متعلق یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

تاہم اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ’مکی آرتھر انضمام الحق کے سامنے بچہ ہے بچہ وہ کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انضمام دھاڑے گا تو وہ بھاگ جائے گا، پتہ نہیں لوگوں کو سمجھ نہیں انضمام کیا چیز ہے اگر وہ چپ رہتا ہے تو اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے ہاں وہ اپنے ساتھ جو چیز چاہتا ہے وہ کرے گا اگر ویسا نہیں ہوگا وہ شکریہ ادا کرکے چلا جائے گا۔

کامران اکمل نے کہا کہ انضمام انڈر 19 ہیڈ کوچ سے خوش نہیں ہیں انہوں نے کسی کا نام دیا تھا جس پرعمل نہیں ہوا، دوسری جانب جونیئر سلیکشن کمیٹی سے بھی وہ خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ 25 لاکھ روپے نہیں دیکھ رہے وہ چاہ رہے ہیں کہ ٹیم ایسی بنیں جس سے قومی ٹیم کو فائدہ ہو، وہ چاہتے ہیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسے کھلاڑی لگائے جائیں جس سے ٹیم کو اچھے کھلاڑی ملیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکار'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Baca lebih lajut »

برطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہبرطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہیر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

برطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہبرطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہیر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے اختلافات ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور  پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ،  اس سے...
Baca lebih lajut »

انضمام الحق کےپی سی بی سے پھر اختلافاتانضمام الحق کےپی سی بی سے پھر اختلافاتقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔  پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا  ہے جبکہ پی سی بی نے انضمام الحق کی...
Baca lebih lajut »

اسپتال پر حملے کیخلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ، فری فلسطین کے نعرےاسپتال پر حملے کیخلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ، فری فلسطین کے نعرےلندن: فلسطینی اسپتال پر حملے کے خلاف برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:57:37