لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ، اس سے...
لاہور پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ، اس سے قبل پی سی بی نے انضمام الحق کی تجویز پر محمد یوسف کو کوچ مقرر کرنے کی حامی بھری...
انضمام الحق کے اس سے قبل بھی کئی معاملات پر اختلافات پیدا ہو ئے تھے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا چند ہفتے قبل ہی 25 لاکھ روپے ماہانہ پر تین سالہ معاہدہ ہوا، انضمام نے اپنی پسند اور شرائط کے مطابق معاہدہ کیا تھا۔چیف سلیکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق انضمام الحق پی سی بی سے الگ ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، محمد حفیظ ٹیکنیکل کمیٹی کی رائے کو اہمیت نہ دیے جانے پر الگ ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق کو بھی اب دلچسپی نہیں رہی ، ان کا پی سی بی سے وابستہ رہنا مشکل ہے ، مصباح ان دنوں...
اس حوالے سے پی سی بی نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز سلیکشن کے معاملات میں حصہ لیا ، پاکستان انڈر 19 اور پاکستان ویمن اے سکواڈز کی سلیکشن کے معاملات میں شامل رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انضمام الحق نے تمام معاملات میں خوشی خوشی حصہ لیا، اختلافات اور ناخوش ہونے کی اطلاعات ہمارے پاس نہیں ہیں۔ڈالر سستا ہونے کے بعد موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انضمام الحق کےپی سی بی سے پھر اختلافاتقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جبکہ پی سی بی نے انضمام الحق کی...
Baca lebih lajut »
اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئےاسلام آباد: سائفرکیس، اسد مجید کے 161 کا بیان بھی سامنے آگیا، اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئے۔
Baca lebih lajut »
اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئےاسلام آباد: سائفرکیس، اسد مجید کے 161 کا بیان بھی سامنے آگیا، اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئے۔
Baca lebih lajut »
گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
Baca lebih lajut »