گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیا

Indonesia Berita Berita

گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی ہار کے بعد پاکستان کا عالمی کپ میں کم بیک کرنا مشکل ہے۔ ہمارے زمانے میں پاکستان کی ٹیم کافی مختلف ہوا کرتی تھی۔

سابق بھارتی اوپنر نے کہا کہ ایک مرحلے پر پاکستان کے 155 پر صرف 2 کھلاڑی آؤٹ تھے پھر پوری ٹیم 191 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان سے بہت آگے ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیاگنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیپاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔

پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہپاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان نے مظلوم فلسطینی بھائیوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کی غرض سے فوری طور پر امدادی سامان غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرپاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 02:08:20