اسلام آباد: سائفرکیس، اسد مجید کے 161 کا بیان بھی سامنے آگیا، اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئے۔
تفصیلا کے مطابق اسد مجید کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفر معاملے نے پاکستان کے کمیونیکیشن سسٹم کو نقصان پہنچایا، ہمارے سفارتکار اور ان کی مستقبل کی سفارتکاری کی ساکھ پر بھی اس کا اثر پڑا
انھوں نے کہا کہ میں نے اسسٹنٹ سیکریٹری یو ایس ڈپارٹمنٹ ڈونلڈ لو کو 7 مارچ کو مدعو کیا۔ پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ملاقات پہلے سے ظہرانے پر طے تھی۔ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے تحریری بیان میں بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج کے خلاف ٹارگٹڈ پلان کیا، انھوں نے سیاسی مقاصد اور تحریک عدم اعتماد میں بچنے کیلیے پلان بنایا۔
’8 مارچ کو سائفر سے متعلق فارن سیکرٹری کا ٹیلی فون آیا۔ ٹیلیفون پر اس کی کاپی وزیر اعظم آفس کو بھجوانے سے متعلق بتایا گیا۔ فارن سیکریٹری نے کہا کہ 9 مارچ کو اس کی کاپی وزیر اعظم کے حوالے کریں۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل کی توسیع کردی گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عملدرآمد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیاگیاہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے سیل سے متعلق دو مزید درخواستیں کیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کے...
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ میں توسیعاسلام آباد : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کےباہرجگہ کی توسیع کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
کونسی 2 اہم شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کو چھوڑدیں گی؟اسلام آباد : استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمودمولوی کا کہنا ہے کہ 2 مزید اہم شخصیات بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو چھوڑدیں گی، دونوں اہم شخصیات روپوش ہیں۔
Baca lebih lajut »
کونسی 2 اہم شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کو چھوڑدیں گی؟اسلام آباد : استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمودمولوی کا کہنا ہے کہ 2 مزید اہم شخصیات بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو چھوڑدیں گی، دونوں اہم شخصیات روپوش ہیں۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »