چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے میچ بولرز کے لیے چیلنج ہوگا، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوان شہید، 6 دہشت گرد ہلاکرضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جوابکراچی میں 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد تشدد کرکے قتل کردیا گیانواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹیکراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی درخواستپاکستان آرمی کی مظلوم فلسطینیوں کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم آسٹریلوی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چناسوامی اسٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے جہاں کنڈیشنز کھیل کے لیے بہت اچھی ہیں، چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے یہ گراؤنڈ ہائی اسکورنگ رہا ہے جس پر بیٹرز نے ہمیشہ انجوائے کیا ہے لیکن بولرز کے لیے چیلنج ہوگا اور میرے خیال میں غلطی کی گنجائش بہت کم ہوگی۔
گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہمارا بولنگ اٹیک اس وقت اتنا ایکیوریٹ نہیں رہا ہے جیسا کہ کچھ وقت پہلے تک تھا لہذا ہمیں بہت ڈسپلن کے ساتھ بولنگ کرنی پڑے گی۔ اگرچہ بھارت کے خلاف نتیجہ ہمارے حق میں نہیں تھا تاہم ہمیں اس میچ سے کچھ اہم باتیں سیکھنے کو ملی ہیں جو اس ٹورنامنٹ میں ہمیں کام آئیں گی۔ ٹورنامنٹ میں دس بہترین ٹیمیں موجود ہیں اور جیسا کہ ہم نے پچھلے ہفتے دیکھا ہے کہ کوئی بھی کسی کو ہراسکتا ہے۔بریڈبرن نے کہا کہ اس ورلڈ کپ میں تیسرا میچ جیت کر تین ایک کے ساتھ چنئی جانا چاہتے ہیں جہاں ہمیں افغانستان...
اس ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا آغاز خاصا مایوس کن رہا ہے اور اسے انڈیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد اس نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دس میں سے چھ میچوں میں شکست دی ہے تاہم آخری بار جب یہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ سیریز میں مدمقابل ہوئی تھیں تو پاکستان نے آسٹریلیا کو دو ایک سے شکست دی تھی۔ورلڈکپ؛ شاہین کیا خاص کرسکتا ہے؟ وسیم اکرم حمایت میں آگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے چناسوامی سٹیڈیم کا بڑا ...بنگلورو(ڈیلی پاکستان لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ چناسوامی سٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے اور باؤنڈریز چھوٹی ہیں جبکہ کنڈیشنز کھیل کے لیے بہت اچھی ہیں۔ ہم نے اپنا ہوم ورک کیا ہے ۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ 63، 64 میٹرز کی باؤنڈری کی وجہ سے یہ گراؤنڈ ہائی سکورنگ رہا ہے جس پر بیٹرز نے ہمیشہ...
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان ایسی ٹیم ہے جو کچھ بھی کر سکتی ہے: آسٹریلوی کپتانآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ایسی ٹیم ہے جو کچھ بھی کر سکتی ہے، محمد رضوان فارم میں ہیں اور بابر اعظم بہت اچھےکھلاڑی ہیں۔
Baca lebih lajut »
بھارت سے دردناک شکست کے بعد محمد رضوان نے ’ ہمت ‘ کر کے ویڈیو بیان جاری کر دیاحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ٹاپ بولرز ہیں ، ٹیم کا مسئلہ آگاہی ہے جس میں سب سے اہم فیلڈنگ ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارت سے شکست پر رضوان نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اور ورلڈکپ میں ہر میچ اہم ہے اگرچہ بھارت سے...
Baca lebih lajut »
پاکستان کیلئے اب ورلڈکپ میں واپسی مشکل ہوگی؟ گنگولی نے ایک اور پیشگوئی کر دینئی دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے دور میں پاکستان ایک مختلف ٹیم تھی، یہ پاکستان ٹیم اُس ٹیم جیسی نہیں ہے جس سے ہم کھیلا کرتے تھے, پاکستان کیلئے اب ورلڈکپ میں واپسی مشکل ہوگی, ؟سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے قومی ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی کر دی ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق سارو گنگولی کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ 'ہمارے دور میں پاکستان ایک...
Baca lebih lajut »
انضمام الحق کےپی سی بی سے پھر اختلافاتقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جبکہ پی سی بی نے انضمام الحق کی...
Baca lebih lajut »