ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟

Indonesia Berita Berita

ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔

اب تک ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے مقابلوں کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو ہمیں صورتحال دلچسپ نظر آتی ہے۔ دنوں ٹیمیں کے درمیان جیت کے تناسب میں کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں۔

1975 سے 2019 کے درمیان منعقد ہونے والے شوپیس ایونٹس میں اب تک دنوں حریف 10 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آئے ہیں جس میں کینگروز کا پلڑا بھاری رہا اور انھوں نے 6 بار کامیابی اپنے نام کی۔ چار بار فتح قومی ٹیم کے حصے میں آئی۔ گرین شرٹس نے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ماتحت کھیلتے ہوئے 12 سال قبل 2011 کے عالمی کپ میں آخری بار کینگروز کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

اس کے بعد لگاتار دو ورلڈکپ ایونٹس 2015 اور 2019 کے میچز میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ واضح رہے کے گرین شرٹس ایونٹ کے اپنے چوتھے میچ میں کل بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف صف آرا ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسکھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »

کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسکھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟دونوں ٹیمیں میگا ایونٹس میں 10 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان ایک مضبوط حریف، چند پلیئرز کافی خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتانپاکستان ایک مضبوط حریف، چند پلیئرز کافی خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتانآسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور پاکستان ایک مضبوط حریف ہے۔پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلورو میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہوگا،کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز ہیں جو خطرناک ہیں، پاکستان کے فاسٹ بولر اچھے ہیں،...
Baca lebih lajut »

پاکستان ایک مضبوط حریف، چند پلیئرز کافی خطرناک ہیں, آسٹریلوی کپتانبنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور پاکستان ایک مضبوط حریف ہے۔ پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلورو میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہوگا،کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز ہیں جو خطرناک...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:55:52