آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور پاکستان ایک مضبوط حریف ہے۔پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلورو میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہوگا،کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز ہیں جو خطرناک ہیں، پاکستان کے فاسٹ بولر اچھے ہیں،...
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور پاکستان ایک مضبوط حریف ہے۔پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلورو میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہوگا،کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز ہیں جو خطرناک ہیں، پاکستان کے فاسٹ بولر اچھے ہیں، شاہین ایک اچھا بولر ہے، رضوان بھی فارم میں
ہیں۔آسٹریلوی کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط حریف ہے، بنگلورو میں اچھی پچ کی توقع ہے، یہاں بیٹنگ کے لیے آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں مڈل اوورز کافی اہم ہوتے ہیں، ورلڈ کپ میں ہر ٹیم اچھی ہے، یہاں دس بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے، کوئی بھی میچ آسان نہیں ، ہر میچ میں سو فیصد دینا ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ میں میچ کل جمعہ کو بنگلورو میں کھیلا جائے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی شرمناک پرفارمنس نے سابق ’بی کلاس‘ بھارتی کرکٹر کی زبان بھی کھلوا دیورلڈ کپ میں روایتی حریف انڈیا کے خلاف پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد اب بی کلاس سابق بھارتی کرکٹرز بھی گرین شرٹس پر تنقید کر رہے ہیں۔

وطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاسابق وزیراعظم نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر اکیس اکتوبر کو پاکستان لوٹیں گے، مفرور ہونے کے باعث باعزت بری کرنے کی اپیلیں خارج کی جاچکی ہیں۔