پاکستان کی شرمناک پرفارمنس نے سابق ’بی کلاس‘ بھارتی کرکٹر کی زبان بھی کھلوا دی

Indonesia Berita Berita

پاکستان کی شرمناک پرفارمنس نے سابق ’بی کلاس‘ بھارتی کرکٹر کی زبان بھی کھلوا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ میں روایتی حریف انڈیا کے خلاف پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد اب بی کلاس سابق بھارتی کرکٹرز بھی گرین شرٹس پر تنقید کر رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے بھارت نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ایک آسان فتح اپنے نام کی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی اور پوری ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی میزبان نے یہ میچ سات وکٹوں سے اپنے نام کیا۔ ایک وقت میں 155 رنز پر پاکستان کے صرف دو کھلاڑی آؤٹ تھے مگر کپتان بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے ہی دیگر بیٹر خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے گئے اور اگلی 8 وکٹیں صرف 36 رنز کا اضافہ کر سکیں۔

ان میں ایک نیا نام سابق بھارتی بولر سری سانتھ کا ہے جنہوں نے گرین شرٹس پر تنقید کرتے ہوئے یہ دعویٰ کر ڈالا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کو ’بھارت کی سی ٹیم‘ بھی میگا ایونٹ میں دھول چٹا سکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی شرمناک پرفارمنس نے سابق ’بی کلاس‘ بھارتی کرکٹر کی زبان بھی کھلوا دیپاکستان کی شرمناک پرفارمنس نے سابق ’بی کلاس‘ بھارتی کرکٹر کی زبان بھی کھلوا دیورلڈ کپ میں روایتی حریف انڈیا کے خلاف پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد اب بی کلاس سابق بھارتی کرکٹرز بھی گرین شرٹس پر تنقید کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو دھول چٹاسکتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر کا دعویٰبھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو دھول چٹاسکتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر کا دعویٰمجھے نہیں لگتا پاکستان کسی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کو ہراسکتا ہے، سری سانتھ
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی عدت نکاح کیس خارج کرنے کی سماعت منسوخ کر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی عدت نکاح کیس خارج کرنے کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی آج کی ریگولر کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے جس کے سبب چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی سماعت بھی کینسل کر دی گئی۔ عمران خان کی کیسز کی تفصیلات فراہمی اور...
Baca lebih lajut »

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگابھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگابھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سحری پر بلایا تو اعظم خان کتنے انڈے پراٹھے کھاگئے؟ شعیب ملک نے بتادیاسحری پر بلایا تو اعظم خان کتنے انڈے پراٹھے کھاگئے؟ شعیب ملک نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معین خان کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر اعظم خان کی خوراک سے متعلق دلچسپ کہانی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 07:40:51