بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگا

Indonesia Berita Berita

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان نے ٹوئٹ کی تھی۔ انھوں نے سری لنکا کے خلاف اپنی عمدہ اننگز کو فلسطینیوں کے نام کیا تھا جس پر اسرائیل نے اب غصے کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد پیغام جاری کیا گیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے طنز بھی موجود تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگابھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاباسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیاورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے.

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ، شعیب اختر اور ٹنڈولکر نے بھی سوشل ...نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔  14 اکتوبر بروز ہفتے کو بھارت کے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جس میں بھارت نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مقابلہ انتہائی یکطرفہ ثابت ہوا،...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 23:02:29