نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو بھارت کے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جس میں بھارت نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مقابلہ انتہائی یکطرفہ ثابت ہوا،...
عاطف اسلم نے فلسطینیوں کی حمایت میں دعائیہ پیغام جاری کردیابندرگاہوں سے ترسیل رکنے سے ملک بھر میں گندم بحران کا خدشہ، آٹا ...
ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ، شعیب اختر اور ٹنڈولکر نے بھی سوشل میڈیا پر اپنا ’میدان‘ سجالیا نئی دہلی بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو بھارت کے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جس میں بھارت نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مقابلہ انتہائی یکطرفہ ثابت ہوا، پہلے پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بعدازاں بھارتی بلے باز پاکستان پر اپنی دھاک بٹھاتے رہے۔ میچ سے ایک دن قبل شعیب اختر نے ایکس پر ٹوئٹ کی، انہوں نے اپنی اور سچن ٹنڈولکر کی تصویر شیئر کی جس میں راولپنڈی ایکسپریس سچن کو بولڈ کرنے کے بعد جشن منارہے ہیں، شعیب نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کے لیے...
سابق بھارتی بیٹر کے جواب میں شعیب اختر نے ایک مرتبہ پھر ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا 'میرے دوست آپ اس کھیل کے بہت عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ سفیر بھی ہیں، یقینا ہمارا دوستانہ مذاق کبھی نہیں بدلے گا'۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرلورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاک بھارت میچ آج ہوگاپاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ میں میچ سے قبل تقریب منعقد ہوگی، جس میں بھارتی اداکاروں سمیت بھارتی گلوکار بھی سروں کا جادو جگائیں گے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاک بھارت میچ آج ہوگاپاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ میں میچ سے قبل تقریب منعقد ہوگی، جس میں بھارتی اداکاروں سمیت بھارتی گلوکار بھی سروں کا جادو جگائیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
Baca lebih lajut »