پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میچ سے قبل منعقد کی گئی تقریب میں بالی وڈ سنگر ارجیت سنگھ، سکھوندر سنگھ اور شنکر مہادیون اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں، تاہم اس پروگروام کو لائیو نشر نہیں کیا گیا لیکن وہاں موجود مداحوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
جو ویڈیوز سامنے آرہی ہیں ان میں ارجیت سنگھ کو پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، نوجوان سل میں مقبول گلوکار نے اس تقریب میں ‘ہیریے’ اور ‘وٹ جھمکا’ سمیت دیگر گانے گاکر سماں باندھا۔گولڈن ٹکٹ کے حامل بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت سمیت ویرا کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اور کئی اداکار بھی تقریب میں موجود تھے۔
واضح رہے کہ اس میچ میں پاکستانی بیٹرز دباؤ کو جھیلنے میں بری طرح ناکام رہے اور پوری ٹیم 191 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے شوپیس ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد کرنے سے گریز کیا تھا۔ تاہم روایتی حریفوں کے درمیان اہم مقابلے سے قبل کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا گیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو منظرعام پراس تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت، انوشکا شرما سمیت کئی اداکار شریک تھے
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاک بھارت میچ آج ہوگاپاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ میں میچ سے قبل تقریب منعقد ہوگی، جس میں بھارتی اداکاروں سمیت بھارتی گلوکار بھی سروں کا جادو جگائیں گے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاک بھارت میچ آج ہوگاپاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ میں میچ سے قبل تقریب منعقد ہوگی، جس میں بھارتی اداکاروں سمیت بھارتی گلوکار بھی سروں کا جادو جگائیں گے۔
Baca lebih lajut »