اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت، انوشکا شرما سمیت کئی اداکار شریک تھے
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ پاک بھارت میچ میں کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں۔ اس تقریب میں معروف گلوکار ارجیت سنگھ، شنکر مہادیون اور سکھوندر سنگھ نے اپنے سُر بکھیرے، یہ تقریب ٹی وی پر لائیو نشر نہیں کی گئی تاہم اس تقریب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں ارجیت سنگھ کو پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، گلوکار نے اس تقریب پر اپنے مقبول ترین بالی ووڈ گانے ‘ہیریے’ اور ‘وٹ جھمکا’ سمیت دیگر گانے گائے۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک وکٹ کے نقصان پر پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اس میچ کو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
پاک بھارت مقابلہ: شاہین شاہ کا روہت شرما کی وکٹ لینے سے متعلق بیان سامنے آگیاکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل جعلی ٹکٹوں کی فروخت عروج پر پہنچ گئیورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ جعلی ٹکٹ بیچنے والے بھی اس موقع سے پورا فائدہ اٹھانے کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »