بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے اور جسپریت بمراہ کا تعلق بھی احمد آباد سے ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کل احمد آباد پہنچ گئی تھی جبکہ بھارتی ٹیم آج دہلی سے احمد آباد پہنچے گی۔
اس میچ سے متعلق جسپریت بمراہ نے افغانستان سے فتح کے بعد کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ سے پہلے میری ترجیح والدہ سے ملنا ہے، میں اپنی والدہ کو ملوں گا میرے لیے اولین چیز یہی ہے۔ فاسٹ بولر نے کہا والدہ سے ملنے کے بعد میری توجہ کسی اور چیز پر ہوگی، میں اپنی فیملی سے کچھ عرصے سے دور ہوں، آئیں گے، مجھے امید ہے میں گھر پر اپنی والدہ سے مل کر خوش ہوں گا۔
بھارتی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں نے احمد آباد میں پہلے کبھی ون ڈے نہیں کھیلا تاہم ٹیسٹ میچ کھیل چکا ہوں، ہفتے کو میچ کا ماحول بڑا شاندار ہو گا اور بڑی تعداد میں مداح کہ یہ میچ سب سے بہترین ہو گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »
دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے بھارتی پولیس کیا تیاری کررہی ہے؟پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کے اہم ترین میچ کے حوالے سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی کے لیے بھارتی پولیس کی تیاریاں سامنے آگئیں.
Baca lebih lajut »
دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے بھارتی پولیس کیا تیاری کررہی ہے؟پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کے اہم ترین میچ کے حوالے سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی کے لیے بھارتی پولیس کی تیاریاں سامنے آگئیں.
Baca lebih lajut »
پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
Baca lebih lajut »
ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈکپ کے ویزے کے لیے پاکستانی صحافیوں سے را
Baca lebih lajut »