بھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
گرین شرٹس بھارتی شہر حیدرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا 14 اکتوبر کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں میزبان سے میچ شیڈول ہے۔ بی سی سی آئی نے اس میچ کو خاص بنانے کے لیے کافی انتظامات کیے ہیں
بھارتی بورڈ نے روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے مقابلے سے قبل اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے مشہور گلوکار ارجیت سنگھ کو بھی مدعو کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔ بھات کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ گراؤنڈ نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈکپ کے ویزے کے لیے پاکستانی صحافیوں سے را
Baca lebih lajut »
اب ہو گا اصل مقابلہ، پاکستانی ٹیم کی'میدان جنگ' کیلئےروانگیحیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت سے کرکٹ دنگل کیلئے حیدر آباد دکن سے آج میدانِ جنگ، احمد آباد کیلئے روانہ ہو گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچے گی جہاں جمعرات اور جمعہ کو ٹریننگ کرے گی، بی سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی ٹریننگ کیلئے نریندر مودی سٹیڈیم کو مخصوص کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹآکرا 14 اکتوبر بروز ہفتہ شیڈول ہے جس کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ ویزوں کے لیے بھارت کے پاکستانی صحافیوں سے رابطےپاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں سے ویزوں کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں۔
Baca lebih lajut »