پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آئی سی سی ورلڈ کپ بھارت میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ کا افتتاح احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔ فائنل بھی اسی گراؤنڈ میں ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں کے درمیان پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی میدان میں 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

انڈین میڈیا نے اب خبر دی ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نریندری مودی اسٹیڈیم کو اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اس اہم میچ کے لیے سات ہزار پولیس اہلکار اور چار ہزار گارڈز 14 اکتوبر کو اسٹیڈیم کےاطراف میں ڈیوٹی دیں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ممبئی پولیس کو وزیراعظم مودی اور ان ہی کے نام سے منسوب احمد آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کو اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا ...احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا تھا جو ایک گھنٹے میں تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی تھیں۔ روایتی حریف بھارت اور پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں بار آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا نریندر م
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 20:15:36