آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اس حوالے سے کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے بہت مایوس کیا، پاکستان بھارت کے پریشر میں آگیا۔
سابق کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیم کیلئے کھیلنے والے کھلاڑی ٹیم سے ہی باہر ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی پچھلے میچوں میں اچھی کارکردگی دکھارہے ہوتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ وہ چھکا نہیں لگا سکتے بس ذرا سی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس موقع پر باسط علی کا کہنا تھا کہ ہمارے بلے باز سامنے والے بالر کو دیکھتے ہیں جبکہ دیکھنا یہ چاہیے کہ ان کی بال پر رنز کیسے رن لینے ہیں اور کہاں پر شاٹ کھیلنی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت سے شکست، اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہرعلی نے کہا ہے کہ اگر محمد رضوان زخمی ہوجاتے ہیں تو کیا ٹیم کے پاس اس کا بیک اپ پلان موجود ہے؟
Baca lebih lajut »
بھارت سے شکست، اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہرعلی نے کہا ہے کہ اگر محمد رضوان زخمی ہوجاتے ہیں تو کیا ٹیم کے پاس اس کا بیک اپ پلان موجود ہے؟
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
Baca lebih lajut »