بھارت سے شکست، اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!

Indonesia Berita Berita

بھارت سے شکست، اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہرعلی نے کہا ہے کہ اگر محمد رضوان زخمی ہوجاتے ہیں تو کیا ٹیم کے پاس اس کا بیک اپ پلان موجود ہے؟

اے آر وائی کے پروگام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اظہرعلی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں بیک اب پلان سے متعلق کافی عرصے سے بحث ہورہی ہے۔ ٹیم میں بیک اپ کے لیے کھلاڑیوں کو تیار رکھنا چاہیے تھا۔

اظہرعلی نے کہا کہ ایک اننگز کی بنیاد پر کسی کی پرفارمنس کو جانچا نہیں جاسکتا، سرفراز احمد کے تجربے سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے تھا۔ انھوں نے کہا کہ نئےکھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سے پہلے کھلانا چاہیے تھا۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا۔ اسپن کا شعبہ دیکھنا پڑے گا۔ اظہرعلی نے کہا کہ شاداب کو آرام دینا چاہیے، اسامہ میر کو موقع دینا چاہیے۔ امام الحق کو مزید میچ کھلانے چاہیے پھر بہتر فیصلہ ہوسکے گا۔ امام الحق نے آج آغاز اچھا کیا، آگے تحمل سے کام لینا چاہیے تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’سوا لاکھ بندہ اکیلے چپ کروانے کے لیے فائر چاہیے ہوتا ہے!‘’سوا لاکھ بندہ اکیلے چپ کروانے کے لیے فائر چاہیے ہوتا ہے!‘شعیب اختر بھارت کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس دیکھ کر مایوس ہوگئے سابق اسپیڈ اسٹار نے پاکستان ٹیم کے اندر جذبے کی کمی کی نشاندہی کردی۔
Baca lebih lajut »

خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلخاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے دیورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھارت کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی شکست دے دی، یہ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست ہے۔
Baca lebih lajut »

کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی وجہ بتا دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی ہے۔  پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی شکست کی وجہ مڈل آرڈر بلے بازروں کو قرار دیا ہے ، میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھارت کو اچھا ہدف دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی جس...
Baca lebih lajut »

پاک بھارت مقابلہ: شاہین شاہ کا روہت شرما کی وکٹ لینے سے متعلق بیان سامنے آگیاپاک بھارت مقابلہ: شاہین شاہ کا روہت شرما کی وکٹ لینے سے متعلق بیان سامنے آگیاکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 22:39:31