باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا

Indonesia Berita Berita

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے.

اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ ہمارے ایک سے 5 تک تمام بیٹرز ایک جیسے ہیں، آغاز میں ایسے بیٹرز ہونے چاہیئں جو تیز کھیلیں۔ ہمارے شروع کے بلے باز 6 بال پر6 رنز بنانے والے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آغاز میں 6 بالز پر10 رنز بنانے والے پلیئرز آنے چاہیئں۔ بابر اعظم یا محمد رضوان کو بطور اوپنر جبکہ سعود شکیل کو 3 نمبر پر کھیلنا چاہیے۔ باسط علی نے کہا کہ آغا سلمان اچھا کھلاڑی ہے اس سے اوپننگ کرا سکتے ہیں۔ دیگر ٹیموں کے پاس 5 فاسٹ بولرز ہیں اور ہمارے پاس صرف4 ہیں. انھوں نے کہا کہ حارث ٹی 20 پلیئر ہے ون ڈے کھلا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انڈر19 میں حارث کو میں نے سلیکٹ کیا تھا، ٹی ٹوئنٹی کا بہترین کھلاڑی ہے۔

سابق کرکٹر نے انکشاف کیا کہ جب میں سندھ کا ہیڈ کوچ تھا تو ڈومیسٹک کرکٹ سے سرفراز کو نکالنے کا کہا گیا تھا۔ گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ سرفراز کی جگہ کسی نوجوان کو موقع دیا جائے۔ میں نے بریڈ برن کو انکار کیا اس دن سے میں برا ہوگیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیشنل بینک کا جدید بینکاری سے متعلق بڑا اقدامنیشنل بینک کا جدید بینکاری سے متعلق بڑا اقدامکراچی : نیشنل بینک آف پاکستان نے بینکاری میں جدت لانے کیلئے ڈیجیٹل اکاﺅنٹ اوپننگ کے پائلٹ لانچ کا آغاز کردیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیااسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیاتل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

’بابر اعظم رنز نہیں کرپارہے لگتا ہے وہ کل کا ہی انتظار کررہے ہیں‘’بابر اعظم رنز نہیں کرپارہے لگتا ہے وہ کل کا ہی انتظار کررہے ہیں‘سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم رنز نہیں کرپارہے لگتا ہے وہ 14 تاریخ کا ہی انتظار کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشپاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 01:20:28