اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

تل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے بیچ بنجمن نیتن یاہو کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اسرائیلی عوام نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

موجودہ جنگی صورتحال کے باجوود تل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کی۔ حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کے اہلخانہ احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ حماس کے حملوں میں فوج ناکام ہوگئی، اسرائیلی وزیراعظم اس عہدے کے لائق نہیں ہیں۔ تل ابیب میں غصے میں ابلتے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہومستعفی ہوں جب کہ سیکڑوں خاندانوں نے حکومت سے یرغمالیوں کی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیااسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیاتل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی حکومت کو بڑا دھچکا، وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیاتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر اطلاعات گیلت ڈسٹل نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد نیتن یاہو کی کابینہ میں سے یہ پہلا استعفیٰ ہے اور ممکنہ طور پر مزید استعفے بھی آسکتے ہیں جو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کے خاتمے کا باعث بھی ہوسکتے ہیں۔   وزیر اطلاعات کے اس...
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کا بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارنگراں وزیراعظم کا بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا ہے۔۔۔۔

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔

Render Time: 2025-03-03 13:57:31