اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا ہے۔۔۔۔
اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہویے کہا کہ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے اور آپ کو سپورٹ کر رہی ہے۔
انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں لکھا ‘ آپ عزم،مہارت اور جذبے کے ساتھ کھیلیں جس کیلئے آپ مشہور ہیں، پوری قوم آپ کے ساتھ ہے اور آپ کو سپورٹ کر رہی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہین نے سیلفی پر رپورٹر کو دلچسپ جواب دے ڈالافاسٹ بولر بھارت کیخلاف میچ میں ماضی کی کارکردگی دہرانے کیلئے پُرامید
Baca lebih lajut »
’بھارت کیخلاف شاداب کو بٹھانا پڑے گا‘قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں نائب کپتان شادب خان کو بٹھانا پڑے گا۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ، قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ ہونے کا امکاناحمد آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ ہونے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع نے بتایاکہ پریکٹس سیشن کے بعد پاکستان پلیئنگ الیون پر غور کیا گیا اور کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم میٹنگ میں بات چیت ہوئی کہ وننگ کمبی نیشن میں اس...
Baca lebih lajut »
’’معلوم ہے پورا اسٹیڈیم بھارت کو سپورٹ کررہا ہوگا اگر پاکستانی فینز ہوتے تو۔۔۔‘‘احمد آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کل کے میچ میں معلوم ہے پورا اسٹیڈیم بھارت کو سپورٹ کررہا ہوگا۔
Baca lebih lajut »