قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں نائب کپتان شادب خان کو بٹھانا پڑے گا۔
اے آر وائی نیوز کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ جیسے روہت شرما بیٹنگ کررہے ہیں آپ کس کس بیٹر کو روک سکیں گے، شاداب خان وکٹیں نہیں لے پارہے میرے خیال میں ان کی جگہ اسامہ میر کو شامل کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری فاسٹ بولنگ میں بھی مسئلہ ہے، شاہین آفریدی کو ذمہ داری لینا پڑے گی، دونوں میچز میں انہوں نے آف لائن بولنگ کی ہے دوسری جانب حسن علی نے قدرے بہتر بولنگ کی ہے۔شاہین کی بولنگ اسپیڈ سے متعلق کامران اکمل نے کہا کہ وہ انجری سے واپس آئے ہیں اس وجہ سے بولنگ اسپیڈ میں کمی دیکھی گئی وہ ردھم میں آئیں گے۔ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیدرلینڈز اور سری لنکا کو شکست دے کر ابتدائی دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ بھارت نے آسٹریلیا اور افغانستان کو ہرا کر اپنے دونوں میچز جیت لیے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
شبمن گل کے بعد معروف بھارتی کمنٹیٹر بھی ڈینگی کا شکارانہوں نے لکھا ’مجھے امید ہے میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 19 اکتوبر کو ہونے والے میچ سے قبل صحتیاب ہوکر واپس آجاؤں گا‘۔
Baca lebih lajut »
شبمن گل کے بعد معروف بھارتی کمنٹیٹر بھی ڈینگی کا شکارانہوں نے لکھا ’مجھے امید ہے میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 19 اکتوبر کو ہونے والے میچ سے قبل صحتیاب ہوکر واپس آجاؤں گا‘۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کو واپس آکر قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا:نگران وزیراعظماسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے فیصلے سے نگران حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز...
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل شاہین شاہ آفریدی کو شاہد آفریدی ...لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ جتنے کے بعد اور بھارت کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتا دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ہر میچ کے بعد...
Baca lebih lajut »