پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ سے قبل پاکستان کے کئی اہم کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار ہوئے تاہم اچھی خبر ہے کہ اہم کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شرکت پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے لگے ہیں اور بعض کھلاڑی اس اہم میچ سے قبل صحتیاب ہوکر ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
میچ کی بھرپور تیاریوں کے لیے قومی ٹیم نے دوسرے روز بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ حارث نے گلے کی تکلیف کی وجہ سے آرام کیا۔ سری لنکا کے خلاف سنچری میکر اوپنر عبداللہ شفیق کی حالت میں بہتری بتائی جا رہی ہے جنہوں نے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بیٹنگ کی۔
قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کے ساتھ فٹبال بھی کھیلی جب کہ شاہین شاہ آفریدی جو اینٹی بائیوٹک کی ڈرپ لگنے کی وجہ سے منگل کو پریکٹس سیشن میں شریک نہیں ہوئے تھے انہوں نے بدھ کی شب پریکٹس سیشن میں رننگ کی۔ آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ میں آؤٹ آف فارم نائب کپتان شاداب خان کو ڈراپ کرنے اور ان کی جگہ اسامہ میر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل اہم قومی کھلاڑی بخار میں مبتلابھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے اہم مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق بخار کا شکار ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس سے قبل فخر زمان گھٹنے کے درد ، شاہین آفریدی اور اسامہ میر بخار میں مبتلا تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ریکور ہونے والے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔ٹیم ذرائع کا...
Baca lebih lajut »
’پاکستان ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتا ہے‘سابق کپتان اظہر علی نے گرین شرٹس سے اچھی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں وہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
’پاکستان ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتا ہے‘سابق کپتان اظہر علی نے گرین شرٹس سے اچھی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں وہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
Baca lebih lajut »
گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
گنگولی پاکستان کی کارکردگی سے شدید مایوس، کم بیک مشکل قرار دیدیابھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی واجبی کارکردگی سے کافی مایوس نظر آتے ہیں۔
Baca lebih lajut »