مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مدد

سیاسی Berita

مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مدد
اقلیتی برادریمنیارٹی کارڈمالی معاونت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے منیارٹی کارڈ کے اعلان کا اعلان کیا، جس سے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

منیارٹی کارڈ سے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کے گزر بسر کیلیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ لاہور کے سب سے بڑے چرچ ہاؤس آف پرئیر میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ منیارٹی کارڈ 2025 کے شروع میں لانچ کر دیا جائے

گا اور اقلیتی برادری کی جتنی مالی معاونت کر پائے، کریں گے تاکہ نادار اقلیتی بہن بھائی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور آپ کی وزیراعلیٰ آپ کی ماں کی طرح ہے اور ماں اپنے بچوں میں تفریق نہیں کرتی۔ میرے دل و دماغ میں مذہب کے نام پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ مسلمان، کرسچن، ہندو، سکھ اور دیگر مذاہب کے لوگ میرے سر کا تاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی حفاظت اور ترقی میری ذمہ داری ہے، میں آپ کی وزیراعلیٰ ہوں اور آپ کے لیے دن رات کام کر رہی ہوں، میرے لیے اقلیت اور اکثریت سب برابر ہیں۔ پنجاب حکومت کے ہر پراجیکٹ میں سب برادریوں کا برابر کا حصہ ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ کرسمس کی تقریب میں اس لیے آئی ہوں کہ آپ کو احساس ہو کہ میں آپ کا حصہ ہوں اور آپ میرا حصہ ہیں، جو اقلیتی بہن بھائیوں کو تکلیف دے گا وہ مجھے تکلیف دے گا، اقلیتی برادری کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ میرا دفتر، دل اور گھر کے دروازے اقلیتی برادری کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسیحی برادری کے لیے انکلیوزو سوسائٹی کے قیام پر خصوصی توجہ دے رہی ہوں جبکہ مسیحی برادری کے لیے بجٹ 200فیصد تک بڑھا دیا ہے، میرا بس چلے تو بجٹ کو 5ہزار فیصد تک بڑھا دوں کیونکہ مسیحی برادری کا بجٹ بڑھانا کسی قسم کا احسان نہیں بلکہ آپ کا حق ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اقلیتی برادری منیارٹی کارڈ مالی معاونت مریم نواز پنجاب حکومت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےامریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویزکیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویزایسے ملازم آپ کمپنی کو بلندیوں پر لے جانے میں مدد کریں گے
Baca lebih lajut »

ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفگزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب
Baca lebih lajut »

سندھ کے انفرااسٹرکچر قابل تجدید توانائی منصوبوں میں اٹلی کا اظہار دلچسپیسندھ کے انفرااسٹرکچر قابل تجدید توانائی منصوبوں میں اٹلی کا اظہار دلچسپیچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں اطالوی مدد سے سندھ کی معیشت کو بڑا سہارا مل سکتا ہے
Baca lebih lajut »

وزیرِ اعظم سے گورننس کی بہتری کیلیے نئے تعینات شدہ ماہرین کی ملاقاتوزیرِ اعظم سے گورننس کی بہتری کیلیے نئے تعینات شدہ ماہرین کی ملاقاتیہ ماہرین حکومت کو ماہرانہ و تنقیدی رائے اور جائزہ دیں گے جس سے بہتر فیصلے کرنے میں مدد ملے گی
Baca lebih lajut »

صارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہصارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہایڈم موسیری نے کہا کہ صارفین کو ہمیشہ تصاویر کے ماخذ کو تلاش کرنا چاہیے اور سوشل پلیٹ فارمز کو بھی اس حوالے سے مدد فراہم کرنی چاہیے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 03:28:59