صارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہ

Indonesia Berita Berita

صارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایڈم موسیری نے کہا کہ صارفین کو ہمیشہ تصاویر کے ماخذ کو تلاش کرنا چاہیے اور سوشل پلیٹ فارمز کو بھی اس حوالے سے مدد فراہم کرنی چاہیے۔

انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ صارفین کو آن لائن نظر آنے والی تصاویر پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مواد کو آسانی سے حقیقی سمجھا جاسکتا ہے۔میں

انہوں نے بتایا کہ انٹرنیٹ پلیٹ فارمز کے طور پر ہمارا کردار اس مواد پر لیبل لگانا یا نشاندہی کرنا ہے جو اے آئی سے تیار کیا گیا ہو۔ مگر انہوں نے تسلیم کیا کہ کئی بار کچھ مواد لیبلز سے بچ جاتا ہے اور اسی وجہ سے پلیٹ فارمز کو یہ تفصیلات فراہم کرنی چاہیے کہ مواد کو کون شیئر کر رہا ہے تاکہ صارفین فیصلہ کرسکیں کہ ان افراد کے مواد پر کتنا اعتماد کیا جاسکتا ہے۔انسٹا گرام میں اے آئی پروفائل فوٹو تیار کرنے والا فیچر متعارف کرائے جانیکا امکان

خیال رہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس مکمل اعتماد سے آپ سے جھوٹ بول سکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کمپنیوں کی جانب سے انتباہ کیا جاتا ہے کہ چیٹ بوٹس کی فراہم کردہ تفصیلات پر آنکھیں بند کرکے بھروسا مت کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایڈم موسیری نے جس طرح کی سپورٹ فراہم کرنے کی بات کی، وہ میٹا کے پلیٹ فارمز پر دستیاب نہیں۔ایڈم موسیری نے جو وضاحت کی وہ سسٹم ایکس اور یوٹیوب کے کمیونٹی نوٹس سے ملتا جلتا ہے، مگر میٹا کی جانب سے اس طرح کا کوئی سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، اس بارے میں ابھی کچھ علم نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںیہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںسوشل میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی صارفین میمز کا طوفان لے آئے
Baca lebih lajut »

ویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Baca lebih lajut »

فردوس جمال کے بیٹے بازل سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر برہم، یوٹیوبز کو وارننگ دیدیفردوس جمال کے بیٹے بازل سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر برہم، یوٹیوبز کو وارننگ دیدیسوشل میڈیا پر ہماری فیملی کے بارے میں بات نہیں کریں، فیملی پر بات کرنے کی وجہ سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے: بازل جمال
Baca lebih lajut »

ملک میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار، صارفین پریشانملک میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار، صارفین پریشانسوشل میڈیا ایپس پر ویڈیوز اور تصویریں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں
Baca lebih lajut »

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاعلیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Baca lebih lajut »

پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششپتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:47:43