سوشل میڈیا پر ہماری فیملی کے بارے میں بات نہیں کریں، فیملی پر بات کرنے کی وجہ سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے: بازل جمال
/ فائل فوٹوحال ہی میں سینئر اداکار فردوس جمال نے اپنے گھر میں تنہا رہنے اور فیملی سے دوری اختیار کرنے کے حوالے سے گفتگو کی تھی جس کے بعد ان کے بیٹے حمزہ فردوس جمال کی جانب سے والدین کی علیحدگی کے حوالے سے وضاحت کی گئی۔
بازل جمال نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر ہماری فیملی کے بارے میں بات نہیں کریں، فیملی پر بات کرنے کی وجہ سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرسوشل میڈیا انفلوئنسرز ایسی زندگی دکھاتے ہیں جس سے دوسروں کمتری کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
فردوس جمال کے بیٹے کا والد کے انٹرویو پر ردِعمل سامنے آگیاایک بیٹے نے ان کے علاج کیلئے پیسے بھیجے، دوسرے نے ہسپتال میں اس کی دیکھ بھال کی
Baca lebih lajut »
راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاہلاک ڈاکو شاہد لُنڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکیاں دیتا تھا، پولیس
Baca lebih lajut »
علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Baca lebih lajut »
فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »
کراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
Baca lebih lajut »