چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں اطالوی مدد سے سندھ کی معیشت کو بڑا سہارا مل سکتا ہے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اطالوی وزارت دفاع کے سینیئر مشیر فرانسسکو ماریا ٹالو کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں تجارت، تعلیم ، کلچر اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریقین نے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دے کر لوگوں کے لیے مواقع پیدا کرنے پر اتفاق کیا۔ اطالوی مہمان وفد کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اطالوی ماہرین کو انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے دعوت دینے، مقامی صنعتوں کی بین الاقوامی تعاون کے ذریعے ترقی اور سندھی طلبہ کو اطالوی انسٹی ٹیوشنز میں تعلیم حاصل کرنے کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔
وزیراعلیٰ اور اطالوی وفد نے تجارت، کلچر، تعلیم کے میدان میں تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ سندھ اور اطالوی صنعتوں کے درمیان کپڑے، چمڑے اور زراعت میں تعاون سے معاشی ترقی کی نئی منڈیاں تلاش کی جا سکتی ہیں۔ ملاقات میں سندھ کے انفرا اسٹرکچر، قابل تجدید توانائی منصوبوں اور مواصلاتی نظام میں اطالوی سرمایہ کاری میں دلچسی کا اظہار کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ۔
وزیراعلیٰ نے نشاندہی کی کہ سندھ کے قابل طلبہ اسکالر شپ لے کر اطالوی اداروں میں تعلیم حاصل کرسکتے ہیں، ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، اربن فلڈنگ کے خاتمے اور پائیدار زرراعت کے فروغ کیلیے اطالوی معاونت کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔Dec 08, 2024 07:42 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی میں ممبران نے ثقافت کا محبت کا اظہار کیاسندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مختلف تقریبات میں سندھی ثقافتی ٹیبلو پیش کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے خطاب کیا۔
Baca lebih lajut »
عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
سندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاججمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ کی ترمیم اور دریا سندھ پر مزید کینالوں کے منصوبوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
امریکی عدالت نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کر دیاگوتم ایڈانی کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارپروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »