امریکی عدالت نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کر دیا

Indonesia Berita Berita

امریکی عدالت نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

گوتم ایڈانی کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے

بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے جس میں ان پر 250 ملین ڈالر کی رشوت ستانی کی اسکیم تیار کرنے اور امریکہ میں رقم جمع کرنے کے لئے اسے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

استغاثہ نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بزنس ٹائیکون اور دیگر سینئر ایگزیکٹوز نے اپنی قابل تجدید توانائی کمپنی کے ٹھیکے حاصل کرنے کے لیے بھارتی حکام کو ادائیگیوں پر رضامندی ظاہر کی تھی جس سے 20 سال میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔ امریکی اٹارنی بریون پیس نے الزامات کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ جیسا کہ الزام لگایا گیا ہے، مدعا علیہان نے اربوں ڈالر کے ٹھیکے حاصل کرنے کے لیے بھارتی سرکاری عہدیداروں کو رشوت دینے کے لیے ایک وسیع منصوبہ بنایا اور رشوت ستانی کی اسکیم کے بارے میں جھوٹ بولا کیونکہ انہوں نے امریکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے سرمایہ اکٹھا کرنے کی کوشش کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

روسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہروسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہعدالت نے روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں گوگل پر 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا
Baca lebih lajut »

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
Baca lebih lajut »

پانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیپانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیانہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکار کو ریپ کیس میں ریلیف مل گیابھارتی اداکار کو ریپ کیس میں ریلیف مل گیاملیالم اداکار صدیقی پر تفتیش میں عدم تعاون کا الزام عائد
Baca lebih lajut »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل نے ظاہر ہے اس الزام کو حقارت سے مسترد کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 15:44:32