عدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
اٹارنی جنرل نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا بھیجنے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیں۔
عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل اف پاکستان اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 4 رکنی وفد امریکا جائے گا جس میں سینیٹر طلحہٰ محمود، فوزیہ صدیقی ، انوشے رحمان اور ایک ڈاکٹر شامل ہوگا جبکہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ڈاکٹرز بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔ امید ہے وفد اگلے دو ہفتوں تک امریکا کے آفیشلز کے ساتھ میٹنگ کرے گا اور امریکی الیکشنز کے فوراً بعد وفد امریکا جائے گا۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ ڈاکٹر فوزیہ جس ڈاکٹر کو لے کر جانا چاہتی ہیں اس کی ویزا پوزیشن کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ میرے خیال میں ڈاکٹر کے پاس ویزا ہے۔ جسٹس سردار اعجاز...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عافیہ صدیقی کی صحت کی جانچ کیلئے پاکستان سے ڈاکٹرز پر مشتمل وفد امریکا جائیگاایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ہائیکورٹ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت جانچنے کیلئے بھیجے جانے والے وفد سے آگاہ کردیا
Baca lebih lajut »
عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلبریکارڈ پیش کریں جس کی بنیاد پرپنجاب حکومت نےجیل ملاقاتوں پرپابندی لگائی: اسلام آباد ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرلامریکا کے ساتھ پریزنر ٹرانسفر ایگریمنٹ (پی ٹی اے) کا پرپوزل شیئر کر دیا ہے، نمائندہ وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا
Baca lebih lajut »
امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جوابڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے رحم کی اپیل پر تفصیلات کا انتظار ہے: ممتاز زہرا بلوچ
Baca lebih lajut »
عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »
صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
Baca lebih lajut »