ریکارڈ پیش کریں جس کی بنیاد پرپنجاب حکومت نےجیل ملاقاتوں پرپابندی لگائی: اسلام آباد ہائیکورٹ
/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا سے ملاقات پر پابندی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو موصول ہونےوالے سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ وزارت داخلہ کا باخبر افسر سکیورٹی تھریٹس کے ریکارڈ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو۔دوسری جانب ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوآج پھر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور اٹارنی جنرل آفس کو عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کی عمر 72 سال، سابق وزیراعظم اور انڈر ٹرائل قیدی ہیں، سکیورٹی اقدامات بی کلاس قیدی کے چیک اپ میں رکاوٹ نہیں ہو سکتے: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیباسلام آباد...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردیاڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کےلیے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںبانی پی ٹی آئی 365 دنوں میں بیمار نہیں ہوئے، 3مقدمات میں سزائیں ملیں، بشریٰ بی بی سے تنہائی میں ملاقات نہ ہوسکی، ذرائع
Baca lebih lajut »
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
Baca lebih lajut »