امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

Afghanistan Berita

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب
Ttp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے رحم کی اپیل پر تفصیلات کا انتظار ہے: ممتاز زہرا بلوچ

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواباسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس دلوں کو لگتا ہے لیکن امریکا میں ایک سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا ڈیرہ اسماعیل خان میں روسی باشندےکے اغوا پر سوشل میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، ابھی تفصیلات کے مکمل حصول تک اس کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں ایک سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے رحم کی اپیل پر تفصیلات کا انتظار ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ttp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پرپیمراکی پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاسندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پرپیمراکی پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاسوال جواب کے بجائے تحریری آرڈر چلائے، اگر کوئی سماعت سن رہا ہے تو سیاق و سباق سمجھ سکتا ہے، باہر موجود شخص تو صرف ٹکر دیکھ رہا ہے: عدالت
Baca lebih lajut »

اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولاراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولصدر کو اراکین کا خط موصول ہوگیا ہے، ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیا جائےگا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »

افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہافغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہافغان عبوری حکومت کو لیکچر دینے کے بجائے اپنےگھریلو مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے: ممتاز زہرا بلوچ
Baca lebih lajut »

کراچی ائیرپورٹ کے نزدیک دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، امریکاکراچی ائیرپورٹ کے نزدیک دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، امریکاحملے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »

’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیں’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیںاسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:32:22