افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہ

Afghanistan Berita

افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہ
PakistanTaliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

افغان عبوری حکومت کو لیکچر دینے کے بجائے اپنےگھریلو مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے: ممتاز زہرا بلوچ

۔ فو

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جواب میں کہنا تھا پاکستان، افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر سنجیدہ بیان کو سختی سے مسترد کرتا ہے، افغان وزارت خارجہ کا بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں ناقابل قبول اور قابل مذمت مداخلت ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا افغان عبوری حکومت کو دہشتگرد گروپوں کو جگہ دینے سے انکار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کیے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے، افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پڑوسی ممالک میں امن و سلامتی کو سنگین خطرے میں ڈال رہے ہیں، افغان عبوری حکومت افغانستان کو ایک بار پھر عالمی دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Taliban

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیاقومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیاذرائع کے مطابق افغان ناظم الامورکو احتجاجی مراسلہ دینے کے لیے دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی ائیر پورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، ظالمانہ عمل بغیر سزا نہیں رہے گا: دفتر خارجہکراچی ائیر پورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، ظالمانہ عمل بغیر سزا نہیں رہے گا: دفتر خارجہپاکستان کی سکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے: دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »

امریکی عہدے دار نے پاکستان کے حکام سے ملاقات کیامریکی عہدے دار نے پاکستان کے حکام سے ملاقات کیامریکہ کے خارجہ محکمہ کے ترجمان Mathew Miller نے بتایا کہ اداکار وزیرِ خارجہ John Bass نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے علاقائی خوشحالی اور سلامتی پر گفتگو کی۔ Miller نے صحافیوں کو ہفتہ وار پریس Briefing کے دوران بتایا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر تعاون کو بہتر بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، اور Bass نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران دہشت گردی اور تشدد کی ختم کرنے پر بھی بات کی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان، جمہوریت اور عمران خان سے متعلق سوال؛ امریکی ترجمان کا ردعمل آگیاپاکستان، جمہوریت اور عمران خان سے متعلق سوال؛ امریکی ترجمان کا ردعمل آگیاترجمان میتھیو ملر نے امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ جان باس کے دورۂ پاکستان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
Baca lebih lajut »

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملامریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملبیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کی ہیں: امریکا
Baca lebih lajut »

مالم جبہ واقعہ: غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی: ترجمان دفتر خارجہمالم جبہ واقعہ: غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی: ترجمان دفتر خارجہبعض سفارتکاروں نے انفرادی طور پر اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کیا تھا، سفارتکاروں کے بتانے پر وزارت خارجہ نے کےپی حکومت کو آگاہ کیا: ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:27:45