مالم جبہ واقعہ: غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی: ترجمان دفتر خارجہ

Kashmir Berita

مالم جبہ واقعہ: غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی: ترجمان دفتر خارجہ
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بعض سفارتکاروں نے انفرادی طور پر اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کیا تھا، سفارتکاروں کے بتانے پر وزارت خارجہ نے کےپی حکومت کو آگاہ کیا: ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وارپریس بریفنگ

بعض سفارتکاروں نے انفرادی طور پر اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کیا تھا،سفارتکاروں کے بتانے پروزارت خارجہ نے کےپی حکومت کو آگاہ کیا : ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وارپریس بریفنگ/فوٹوفائل

مالم جبہ میں 22 ستمبر کو غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر دھماکاہوا تھا، دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے تھے تاہم دھماکے میں تمام سفارت کار محفوظ رہے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ملک میں مقیم ہرسفارتکارکو سکیورٹی فراہم کرنے کا عزم کر رکھا ہے، غیرملکی سفارتکاروں کو پاکستان ایکسپلور کرنے کی ہمت افزائی کرتے ہیں اور غیرملکی سفارتکاروں کو گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کا بھی کہتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ او آئی سی کے جموں و کشمیر کے رابطہ گروپ کا اجلاس یو این اجلاس کے سائیڈ لائنز اجلاسوں میں کل منعقد ہوا جس دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے اجلاس کو بریفنگ...

ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ او آئی سی رابطہ گروپ نے بھی فلسطین اور کشمیر پر بات چیت کی،پاکستان نے بارہا کہا ہے کہ ہم افغان عوام کی فلاح و بہبود کے لیے فکرمند ہیں،اقوام متحدہ میں بھی یہ معاملہ اٹھایاکہ افغانستان کی سرزمین دہشتگرد استعمال کررہےہیں،دہشتگرد افغان سرزمین استعمال کر کے ہماری سلامتی اور امن کیلئے خطرہ بن رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوات دھماکا؛ کے پی حکومت کو غیرملکی سفارتکاروں کے دورے سے آگاہ کیا تھا، دفتر خارجہسوات دھماکا؛ کے پی حکومت کو غیرملکی سفارتکاروں کے دورے سے آگاہ کیا تھا، دفتر خارجہسفیروں کے دورے سے متعلق نہ بتانے پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کیخلاف کارروائی کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »

میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیمیچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیگزشتہ دنوں ہندو انتہا پسند جماعت نے بنگلادیشی ٹیم کے دورے کی مخالفت کی تھی
Baca lebih lajut »

آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے فوری 20 ارب روپے کی منظوریآپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے فوری 20 ارب روپے کی منظورینیشنل ایپکس کمیٹی میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی
Baca lebih lajut »

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملامریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملبیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کی ہیں: امریکا
Baca lebih lajut »

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیسوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیمالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »

ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیارایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیاردو سال کے وقفے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کی فہرست آخری بار 13 ستمبر 2022 کو جاری کی گئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:06:56