امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

Indonesia Berita Berita

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کی ہیں: امریکا

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جیو نیوز کے استفسار پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پابندیوں میں ایک چینی ریسرچ انسٹیٹیوٹ، 3 چینی کمپنیوں اور ایک چینی فرد شامل ہے۔امریکی ترجمان میتھیو ملر کے مطابق چینی ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے شاہین 3 اور ابابیل سسٹمز اور ممکنہ طور پر بڑے سسٹمز کیلئے راکٹ موٹرز کی جانچ کے آلات کی خریداری میں پاکستان کے ساتھ کام کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ایراناسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ایرانایران کا ردعمل شاید ماضی کی کارروائیوں جیسا نہ ہو، وقت ہمارے حق میں ہے، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ترجمان پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »

داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانداخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
Baca lebih lajut »

امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
Baca lebih lajut »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایراندفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایراناسرائیل نے سرکاری مہمان اسماعیل ہنیہ کو ایرانی سرزمین پر دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی بریفنگ
Baca lebih lajut »

9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیب9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبپنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیوں اور خاتوں صحافیون کیلئے نازیبہ زبان کے استعمال پر ردعمل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:50:38