دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران

Iran Berita

دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران
IsraelPalestineUsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے سرکاری مہمان اسماعیل ہنیہ کو ایرانی سرزمین پر دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی بریفنگ

/ فائل فوٹو

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ غزہ جنگ بندی کا ایران کے اسرائیل کو جواب دینے سے کوئی تعلق نہیں، ایران غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا مسلسل خیر مقدم کرتا آیا ہے، جنگ بندی بین الاقوامی مطالبہ ہے اور10 ماہ سے زائد عرصے سے جاری قتل عام بند ہونا چاہیے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine Usa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گوادر میں پرتشدد مظاہرین کا ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمیگوادر میں پرتشدد مظاہرین کا ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمیفورسز نے سویلینز کی ہلاکتوں سے بچنے کیلئے تحمل کا مظاہرہ کیا، سوشل میڈیا پرجعلی تصاویراور ویڈیوز کا استعمال کرتے ہوئے بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاپی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے، الاٹ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
Baca lebih lajut »

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
Baca lebih lajut »

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمحکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمپاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ بینک کا ہے،بینک آباد ہم برباد ہورہے ہیں،سود اللہ سے جنگ ہے، امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »

ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہم سب انسان ہیں ہمیں سب سے پہلے اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہئے، گلوکار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:52:52