سوات دھماکا؛ کے پی حکومت کو غیرملکی سفارتکاروں کے دورے سے آگاہ کیا تھا، دفتر خارجہ

Indonesia Berita Berita

سوات دھماکا؛ کے پی حکومت کو غیرملکی سفارتکاروں کے دورے سے آگاہ کیا تھا، دفتر خارجہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

سفیروں کے دورے سے متعلق نہ بتانے پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کیخلاف کارروائی کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارشوں کی پیش گوئیالیکشن کمیشن جعلی حکومت کے اشاروں پر چل رہا ہے، مشیر اطلاعات پختونخواسیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 8 خوارج ہلاککامران غلام کو انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا؟ فینز سیخ پَاعزیر بلوچ کے بھائی زبیر کیخلاف مقدمے کی مدعی ارشد پپو کی اہلیہ کو ڈھونڈنے کا حکمپشاور؛ کچرے کے ڈھیر میں پرانا دستی بم پھٹنے سے دھماکا، بچہ جاں بحقاسلاموفوبیا کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج، ممبئی کی جانب مارچدفترخارجہ نے کہا ہے کہ...

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غیرملکی سفیروں کے دورے سے متعلق کے پی حکومت کو خط لکھا گیا تھا۔ کچھ سفیروں نے انفرادی طور پر وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے اپنے سفر سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے تمام پروٹوکول پورے کیے گئے تھے۔ اس حوالے سے تمام ثبوت وزارت خارجہ کے پاس موجود ہیں۔ اس بارے میں داخلی تحقیقات کی گئیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے غیرملکی سفیروں کے دورے کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ چیمبر آف کامرس اسلام آباد کے خلاف کارروائی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ واقعے کے بعد ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیرملکی سفارت کاروں سے ملاقات کی۔ غیرملکی سفارت کاروں کو بھی متعدد مواقعوں پر جاری گائیڈ لائنز کی پیروی کرنے کا کہتے ہیں۔ پاکستان کسی بھی غیرملکی سفارت کار کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے پرعزم...

دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے دیگر ہمسایہ ممالک کی طرح وہاں امن و سلامتی کے حوالے سے متفکر ہے۔ ہم افغان ہمسایوں کے ساتھ مل کرکوشش کررہے ہیں کہ افغانستان دوسرے ممالک کے لیے خطرہ نہ بنے۔ افغانستان سے دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے۔ پاکستان افغانستان کو ایک مستحکم، پرامن اور خوشحال ملک دیکھنا اور افغان عوام کی فلاح و بہبود چاہتا ہے۔افغانستان کی سرزمین دہشت گرد استعمال کررہے ہیں اور ہماری سلامتی اور امن کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔پاکستان اور ایران قریبی ہمسائے ہیں۔ دونوں ممالک میں رابطے کے متعدد چینلز موجود ہیں۔ مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے دونوں ممالک اپنے عوام کی خوشحالی کے لیے کام کر سکتے ہیں۔کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیاخاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3 افراد گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی: ظاہر شاہ طوروجو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی: ظاہر شاہ طورونجاب حکومت جب مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کرتی ہے تب ان کو خارجہ پالیسی کیوں یاد نہیں رہتی؟ صوبائی وزیر کے پی ظاہر شاہ طورو
Baca lebih lajut »

داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانداخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
Baca lebih lajut »

میں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنے کے پی میں وزیر بدلے جاتے ہیں: گورنر فیصل کریممیں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنے کے پی میں وزیر بدلے جاتے ہیں: گورنر فیصل کریممیں گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں، ہم نے ان کو مضبوط حکومت دی مگر انہوں نے کیا کیا؟ گورنر کے پی
Baca lebih lajut »

چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنےچھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنےقدیم ہندوستان کے بادشاہ اشوک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے 40 سالہ دور حکومت میں انھوں نے تقریباً پورے برصغیر کو ایک حکومت کے تحت متحد کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافتکوکین کو ممکنہ طور پر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تحقیق
Baca lebih lajut »

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:31:41