جو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی: ظاہر شاہ طورو

Pti Berita

جو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی: ظاہر شاہ طورو
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

نجاب حکومت جب مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کرتی ہے تب ان کو خارجہ پالیسی کیوں یاد نہیں رہتی؟ صوبائی وزیر کے پی ظاہر شاہ طورو

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے اعلان کردیا ہے کہ وفاقی حکومت جو مرضی کر لے، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی۔

صوبائی وزیر ظاہر شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا کا افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ حتمی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب حکومت جب مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کرتی ہے تب ان کو خارجہ پالیسی کیوں یاد نہیں رہتی؟گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعواضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ اعلان کرتا ہوں کہ خود افغانستان سے بات کروں گا اپنی پالیسیاں اپنے گھر میں رکھو، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا،...

بعد ازاں افغانستان کے قونصل جنرل وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کیلئے پہنچے تھے، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کو وفاق پر حملہ قرار دیدیا تھا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا زہر قاتل ہے انہیں اس طرح کی بات نہیں کرنی چاہیے تھی، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطورولاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطوروظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیالاس سے قبل علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ خود افغانستان سے بات کروں گا اپنی پالیسیاں اپنے گھر میں رکھو، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا
Baca lebih lajut »

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاکستان مستقل افغان حکومت سے کہتا رہا ہے سرحد کے اطراف مؤثربارڈر منیجمنٹ یقینی بنائے، امید ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدپاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدکسی کو بھی افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے، اگر پاکستان کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو شیئر کرے: ترجمان طالبان حکومت
Baca lebih lajut »

نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخوانہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخواخود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:35:35