دو سال کے وقفے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کی فہرست آخری بار 13 ستمبر 2022 کو جاری کی گئی تھی
/ فائل فوٹو
ایف بی آر نے 42 بڑے شہروں کے لیے اپنی نظرثانی شدہ قیمتوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے اور اسے باقاعدہ طور پر جاری کرنے سے پہلے وزارت قانون کو جانچ پڑتال کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جائیداد کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن اس ماہ کے اندر جاری ہونے کی توقع ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے جمعرات کو دی نیوز سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ایف بی آر نے 42 شہروں میں جائیداد کی منصفانہ مارکیٹ قیمت اور مقام کے لحاظ سے نظرثانی کی تجویز دی ہے اور مستقبل میں ایف بی آر اس شعبے کی اصل صلاحیت کو جانچنے کے لیے مزید باقاعدگی سے اور زیادہ تواتر سے نظرثانی کرنا چاہتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈ لاک برقراراگر کوئی پرچون فروش یہ دعویٰ کرے کہ اس کی آمدن متعین نشان سے کم تر ہے تو اس کی شرح کو کم کر دیاجائے: ایف بی آر
Baca lebih lajut »
ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
Baca lebih lajut »
ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیارچھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے، ذرائع ایف بی آر
Baca lebih lajut »
افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
Baca lebih lajut »
سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
Baca lebih lajut »
حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظموزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، رانا احسان افضل
Baca lebih lajut »