ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیار

Indonesia Berita Berita

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے، ذرائع ایف بی آر

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیارتاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہوگیا۔

انکم ٹیکس گوشوارے کا فارم سادہ اور آسان اردو زبان میں جاری کیا جائے گا، 10 کروڑ روپے سالانہ ٹرن اوور پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہ کرنے کی تجویز ہے۔قبل ازیں، وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیارایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیاراگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے: ذرائع ایف بی آر
Baca lebih lajut »

حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظمحکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظموزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، رانا احسان افضل
Baca lebih lajut »

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
Baca lebih lajut »

سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافسولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
Baca lebih lajut »

77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظموزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

پہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیاپہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیاایف بی آر کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین نے اپنی ٹیم کی تشکیل شروع کردی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:21:44