ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار

Fbr Berita

ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے: ذرائع ایف بی آر

اسلام آباد: تاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار ہو گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے کا فارم سادہ اور آسان اردو زبان میں جاری کیا جائے گا، 10 کروڑ روپے سالانہ ٹرن اوور پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہ کرنے کی تجویز ہے۔تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی: چیئرمین ایف بی آر خیال رہے کہ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہو گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافسولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
Baca lebih lajut »

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکیحکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکیوزیراعظم ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسرکو ایف بی آر چیئرمین تعینات کرناچاہتے ہیں مگر ایف بی آر افسران مزاحمت کررہے ہیں، ذرائع
Baca lebih lajut »

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
Baca lebih lajut »

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہرین کی نگرانی میں 5 سالہ منصوبہ تیارپاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہرین کی نگرانی میں 5 سالہ منصوبہ تیارمعیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »

آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیاآرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیاآرمی چیف جنرل نے ویٹرنز کی خدمات کو دلی خراج تحسین پیش کیا اور ویٹرنز کی لگن اور قوم کی تاریخ کی تشکیل میں اہم کردار کو سراہا: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

فلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرفلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرسلمان خان مشکل وقت میں ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں، نکھل ایڈوانی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:21:20