امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہے

سیاست Berita

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہے
پاکستانامریکابیلسٹک میزائل پروگرام
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ امریکی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر 4 کمپنیوں پر پابندی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اداروں پر پابندی اں عائد کرنے کا امریکی فیصلہ متعصبانہ ہے، پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیت وں کا مقصد جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔ اپنے ردعمل میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اداروں پر

پابندیاں عائد کرنے کا متعصبانہ امریکی فیصلہ امتیازی طرز عمل، علاقائی اور عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں کا تازہ امریکی اقدام امن اور سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے، پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی پالیسیاں خطے اور اس سے باہر کے اسٹریٹجک استحکام کیلئے خطرناک مضمرات رکھتی ہیں، پاکستان کا اسٹریٹجک پروگرام ایک مقدس امانت ہے۔طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے: امریکی ترجمان خیال رہے کہ امریکا کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ ان اداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ انہوں نے کہا کہ اس مدد میں خصوصی وہیکل چیسز کی تیاری بھی شامل ہے جو بیلسٹک میزائلوں کی لانچنگ کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں، اس کے علاوہ کراچی کے تین اداروں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان امریکا بیلسٹک میزائل پروگرام پابندی متعصبانہ اسٹریٹجک صلاحیت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ، جامع حکومت کے قیام پر زوربائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ، جامع حکومت کے قیام پر زورکیپیٹل ہل کے کچھ قانون سازوں نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ شام اور خاص کر حیات التحریر پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائی جائیں: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »

اسلام، شریعت اور جدیدیتاسلام، شریعت اور جدیدیتاسلام ہمیں جدیدیت کو مثبت طریقے سے اپنانے کا حکم دیتا ہے
Baca lebih lajut »

پی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویشپی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویشایسوسی ایشن نے اسے معاملے کو سنگین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشاانٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشاقومی سلامتی کے مسائل صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیں، اسے کنٹرول کرنے کا یہ طریقہ کار غلط ہے: سجاد مصطفیٰ سید
Baca lebih lajut »

اسلام میں خواتین کی تعلیم اور عملی کردار: ایک نقطہ نظراسلام میں خواتین کی تعلیم اور عملی کردار: ایک نقطہ نظرخواتین کی تعلیم کی مخالفت یا اسے غیر ضروری سمجھنا اسلامی تعلیمات کے متصادم ہے
Baca lebih lajut »

امریکی وزارت خارجہ: پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ پاکستان کا معاملہ ہےامریکی وزارت خارجہ: پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ پاکستان کا معاملہ ہےامریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر سوال اٹھانے پر مبہم انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اپنا معاملہ ہے اور امریکا اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:54:54