قومی سلامتی کے مسائل صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیں، اسے کنٹرول کرنے کا یہ طریقہ کار غلط ہے: سجاد مصطفیٰ سید
انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشا
جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سجاد مصطفیٰ سید کا بتانا تھا رجسٹرڈ وی پی این کا مقصد ہےکہ پی ٹی اے نے ایک سسٹم بنایا ہے جس میں ہر یوزر یہ بتائے گا کہ وہ کہاں سے اسٹیٹک آئی ڈی لے رہا ہے، پھر پی ٹی اے اسے اجازت دے گا یا اس شخص نے جہاں پر جانا ہے اس اینڈ کو رجسٹر کرے گا، دونوں اینڈز کو کرے گا یا کم از کم ایک اینڈ کو رجسٹر کرے گا۔
سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا قومی سلامتی کے مسائل صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیں، دہشتگردی کے باعث جو لوگ شہید ہو رہے ہیں وہ ہمارے بھی بچے ہیں ہمیں اس کا پوری طرح احساس ہے لیکن اسے کنٹرول کرنے کا یہ طریقہ کار غلط ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہاروائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
Baca lebih lajut »
وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹیوائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
Baca lebih lajut »
وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اےکوئی آئی ٹی بزنس کررہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں: حفیظ الرحمان کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
Baca lebih lajut »
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
Baca lebih lajut »
’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویشاسپیشل برانچ، آئی بی اور دیگر ایجنسیوں نے ورکنگ شروع کردی ہے، سکیورٹی کمپنیوں نے ذمہ داری نہ دکھائی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی: جاوید عالم اوڈھو
Baca lebih lajut »