’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویش

Karachi Crime Berita

’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویش
Karachi Police Chief
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسپیشل برانچ، آئی بی اور دیگر ایجنسیوں نے ورکنگ شروع کردی ہے، سکیورٹی کمپنیوں نے ذمہ داری نہ دکھائی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی: جاوید عالم اوڈھو

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں اور یہ ایک نیشنل کنسرن بن گیا ہے۔

جاوید عالم اوڈھو کمیونٹی پولیسنگ کراچی کی جانب سے چائنیز قونصل خانے کے اطراف لگنے والے آٹھ جدید کیمروں کے پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کیلئے بوٹ بیسن تھانے پہنچے اور مانیٹر نگ روم کا جائزہ لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Police Chief

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیاپونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیاسابق کرکٹر کا بابر کی فارم پر تشویش کا اظہار
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرستملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرستچیف جسٹس کا انسداد دہشت گردی مقدمات میں تاخیرپر اظہار تشویش، انسداد دہشت گردی کی مزید عدالتوں کے قیام پر غور
Baca lebih lajut »

جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے کراچی پولیس چیف کی افسران کو ہدایتجرائم میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے کراچی پولیس چیف کی افسران کو ہدایتکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں ماتحت افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا، محکمہ صحت نے تین کروڑ سے زائد مالیت کے مفت انجکشن فراہم کردیےخیبرپختونخوا، محکمہ صحت نے تین کروڑ سے زائد مالیت کے مفت انجکشن فراہم کردیےلشمینا مرض کا شکار افراد کے لیے یہ انجکشن یونیسیف کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجلاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجسکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس
Baca lebih lajut »

شارع فیصل پر چلتی گاڑی سےفائرنگ، دو سیکیورٹی گارڈ زخمیشارع فیصل پر چلتی گاڑی سےفائرنگ، دو سیکیورٹی گارڈ زخمیسیکیورٹی فورسز نے گارڈز کو حراست میں لے کر ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:39:01