عمران خان کیلئے جیل فائدہ مند، باہر آئے تو انکی کہانی ختم ہو جائیگی: سابق وفاقی وزیر
سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جیل ہی فائدے میں ہے۔
ان کا کہنا تھا عمران خان کا جیل میں رہنا ہی ان کے فائدے میں ہے، جیل توڑنے کی بات کرنے والے ان کی زندگی کی ضمانت کیسے دیں گے؟ انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سارا ملبا بانی پی ٹی آئی پر ڈالیں گے، فیض حمید اور علی امین گنڈاپور کی باہمی گفتگو سامنے آ چکی ہے، گنڈا پور کے خلاف پرچہ کٹ چکا، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کمپنی نے پائیداری چیک کرانے کیلئے اسمارٹ فون ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرلمائیک پکڑا شخص کمپنی کی ساتھی ملازمہ سے چلتا ہوا موبائل فون عوام دکھانے کا کہتا ہے جس کے بعد وہ اسے ابلتے ہوئے سالن میں پھینک دیتی ہے
Baca lebih lajut »
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟وحید مراد کی بائیوپک پر بات کرنے والوں سے کئی بار بحث ہوئی ہے، عادل مراد
Baca lebih lajut »
بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »
ایران کو کہتے ہیں، اسرائیل پر حملے سے باز رہے؛ امریکاایران سے کہا ہے کہ اس معاملے کو بڑھانے کی کوئی وجہ نہیں ہے، جان کربی
Baca lebih lajut »
تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
Baca lebih lajut »
آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ان فونز کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو صارفین کے ذہنوں میں کافی عرصے سے موجود ہے۔
Baca lebih lajut »