مائیک پکڑا شخص کمپنی کی ساتھی ملازمہ سے چلتا ہوا موبائل فون عوام دکھانے کا کہتا ہے جس کے بعد وہ اسے ابلتے ہوئے سالن میں پھینک دیتی ہے
ایک کمپنی نے اپنے تیار کردہ موبائل فون کی پائیداری دکھانے کے لیے اسمارٹ فون کو ابلتے ہوئے سالن میں ڈال دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک موبائل فون تیار کرنے والی کمپنی کے حکام کو عوام کے سامنے اپنی کمپنی کے تیار کردہ اسمارٹ فون کی پائیداری کا مظاہرہ دکھایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے کہ یہ چین کی موبائل فون تیار کرنے والی کمپنی ہے تاہم اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے اور موبائل فون تیار کرنے والی کمپنی کا نام کیا ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مائیک پکڑا شخص کمپنی کی ساتھی ملازمہ سے چلتا ہوا موبائل عوام دکھانے کا کہتا ہے، متعلقہ خاتون موبائل عوام کو دکھانے کے بعد اپنے سامنے چولہتے پر ابلتے ہوئے سالن میں ڈال دیتی ہے۔ کچھ دیر بعد موبائل کو سب کے سامنے ابلتے ہوئے سالن سے نکال کر ٹشو پیپر کی مدد سے صاف کیا جاتا ہے اور پھر وہاں موجود ہجوم کو موبائل استعمال کر کے دکھایا جاتا ہے جو بالکل ٹھیک چل رہا ہوتا ہے۔گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیاداکار کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
Baca lebih lajut »
امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردیڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل شدہ پروازوں کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر تک بڑھا دیا
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرلجیولین تھرو ایونٹ میں ارشد کی جیت کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کھلاڑی کو خوشی کے آنسو بہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »
سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيامیئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے
Baca lebih lajut »
چیف میٹرولوجسٹ کی سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کی تردید، درست اعداد و شمار بتا دیےسکھر میں گزشتہ دو روز سے جاری بارش نے مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا اور پورا شہر پانی پانی ہو گیا
Baca lebih lajut »