چیف میٹرولوجسٹ کی سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کی تردید، درست اعداد و شمار بتا دیے

Rain Berita

چیف میٹرولوجسٹ کی سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کی تردید، درست اعداد و شمار بتا دیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سکھر میں گزشتہ دو روز سے جاری بارش نے مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا اور پورا شہر پانی پانی ہو گیا

انیبہ ضمیر شاہ۔ اسکرین گریب

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے سکھر میں 300 ملی میٹر بارش ہونے کی تردید کرتے ہوئے صحیح اعداد و شمار بتا دیے۔ ، سکھر شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ ریلوے اسٹیشن اور آج پاس کے علاقے تاحال پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ میئر سکھر ارسلان شیخ میئر نے دعویٰ کیا کہ شہر میں 77 سال کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی، سکھر میں 292 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، موسلا دھار بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق 2 روز کی برسات کے دوران مختلف واقعات میں 24 افراد زخمی ہوئے، بارش سے 48 مکانات کو نقصان پہنچا اور کرنٹ لگنے سے 5 جانور بھی مر گئے۔

اب چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 48 گھنٹوں کے دوران سکھر میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ روہڑی میں 134 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔مزید خبریں :

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیالاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیاائیرپورٹ کے علاقے میں 353 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
Baca lebih lajut »

لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئےلاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: واسا
Baca lebih lajut »

بلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیبلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیپچھلے24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 11 ، قلات میں 5 اور پنجگور میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی : محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

سکھر میں بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمسکھر میں بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ
Baca lebih lajut »

سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاسکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
Baca lebih lajut »

سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگياسکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيامیئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:17:53