سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيا

Sukkur Berita

سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيا
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

میئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے

سکھر میں دو دن سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گھنٹہ گھر چوک اور اطراف کے پانچ بازاروں میں بارش کا پانی دکانوں میں داخل ہوگیا جبکہ سکھر ریلوے اسٹیشن کے باہر جمع بارش کے پانی کی وجہ سے تالاب بن گیا۔ اُدھر سکھر کے شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ میئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیالاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیاائیرپورٹ کے علاقے میں 353 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
Baca lebih lajut »

لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئےلاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: واسا
Baca lebih lajut »

مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتزیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
Baca lebih lajut »

بلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیبلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیپچھلے24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 11 ، قلات میں 5 اور پنجگور میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی : محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

پنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصانپنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصاندادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
Baca lebih lajut »

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟گڈاپ میں 5.3، اولڈ ائیرپورٹ 4.8، حسن اسکوائر 3.5، جناح ٹرمینل،گلشن حدید، سرجانی 3 ا ور ناظم آباد میں 2.5 ملی میٹر بارش ہوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:19:34